فائنل مقابلے میں حیدرآباد کنگز کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، پوری ٹیم صرف 129 رنز پر ڈھیر

*فائنل مقابلے میں حیدرآباد کنگز کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، پوری ٹیم صرف 129 رنز پر ڈھیر*💛🖤

اہم میچ میں بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے، جبکہ پشاور زلمی کے بولرز نے شاندار نظم و ضبط کے ساتھ حریف ٹیم کو بڑا اسکور کرنے سے روک دیا

پشاور زلمی کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے، میچ اب فیصلہ کن مرحلے میں داخل کیا زلمی یہ ہدف آسانی سے حاصل کر پائے گی یا فائنل میں کوئی بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملے گا؟ 🔥

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں