ڈرون حملوں اور مسلسل بدامنی کے خلاف وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے بلایا جانے والا قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ شروع

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ شروع

پشاور: لویہ جرگہ ڈرون حملوں اور مسلسل بدامنی کے خلاف طلب کیا گیا،

پشاور: قبائلی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پر جرگہ میں تفصیلی غور

پشاور: جرگہ میں قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندے اور مشران، سینیٹرز، اپوزیشن اراکین اسمبلی، علمائے کرام اور عمائدین کی شرکت

پشاور: مسلسل ڈرون حملوں سے ہونے والے کولیٹرل ڈیمیج پر جرگہ شرکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا

پشاور: قبائلی اضلاع میں مستقل امن کے قیام اور بدامنی کے خاتمے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر غور جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں