افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان کی موجودگی میں ایک افغانی انجینئر کے اغوا اور گرفتاری پر افغانی عوام سراپا احتجاج بن گئی اور سیکیورٹی صورتحال پر عوام نے خدشات کا اظہار کیا
ہمایون نامی انجینئر کو دفتر سے واپسی کے دوران مبینہ طور پر اغواء کیا گیا
مقامی عوام کے مطابق طالبان کے گرگے لوگوں کو اغواء کرتے ہیں اور پھر تاوان کے کر چھوڑتے ہیں جس کا طالبان کو مکمل علم اور سپورٹ حاصل ہے