ژوب کینٹ میں دھشتگردی میں ملوث افغان دھشتگردوں کی تصدیق : پاکستانی دفترِ خارجہ کا شدید رد عمل ژوب کینٹ پر حملے میں ملوث ۳ دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہو گئی

*ژوب کینٹ میں دھشتگردی میں ملوث افغان دھشتگردوں کی تصدیق : پاکستانی دفترِ خارجہ کا شدید رد عمل*

۱۲ جولائی ۲۰۲۳ کو ژوب کینٹ پر حملے میں ملوث *۳ دہشت گردوں* کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہو گئی

دھشتگردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے

پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان سفارت خانے کو افغانی دھشتگردوں کی لاشیں وصول کرنے کی ہدایات دے دیں

افغان دھشتگردوں کی پاکستان میں دھشتگرد کاروائیوں میں مسلسل شمولیت اور پاکستان کے اندر دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر پاکستانی دفترِ خارجہ کا شدید اظہارِتشویش اور مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں