اسلام آباد میں پولیس گردی کا ایک اور واقع
تھانہ شالیمار کے سب انسپکٹر عمران کا خواجہ سراء رابیعہ پر تشدد ،نہ جرم بتایا اور نہ ہی تھانے لے جایا گیا صاحب بہادر نے چوک پر ہی اپنی عدالت لگا لی ،
کیا واقعی ہی پولیس عوام کی محافظ ہے کیونکہ گزشتہ ایک ماہ میں پولیس والے عوام کو گولیاں بھی مار چکے ہیں اور تشدد بھی کر چکے ہیں
محافظ حفاظت کرتے ہیں تشدد نہیں کرتے ، اسلام آباد پولیس دنیا کی واحد پولیس ہے جسے دیکھ کر عوام تحفظ کی بجائے خوف محسوس کرتی ہے ۔