*Breaking News*
ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
ملکی مفادات، سلامتی محفوظ بنانے کےلئے ایران کو جو بھی کرنا پڑے گا وہ کرے گا، ایرانی قومی سلامتی کمیٹی
امریکا دباؤ ڈالنے والی پالیسی کے تحت غیرضروری مطالبات کرے گا تو ایسے مذاکرات قابل قبول نہیں ہوں گے، ایرانی قومی سلامتی کمیٹی