میہڑ
گذشتہ روز گیارہویں جماعت
طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج
طالبہ شبانہ چانڈیو کے والد احمد علی چانڈیو کی مدعیت میں بی سیکشن تھانے پر مقدمہ درج
مقدمے میں زنا کے ارادے سے اغوا کی دفعات شامل
ملزمان فرید کھوسو، فیاض کھوسو اور صداقت کھوسو نامزد
مدعی کے مطابق ملزم فرید کھوسو طالبہ کو اسکول جاتے وقت تنگ کرتا تھا
گزشتہ روز ملزمان گھر میں داخل ہو کر اسلحے کے زور پر طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کی مزاحمت پر بیٹی کے کپڑے پھٹ گئے
شور مچانے پر ملزمان ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے
پولیس کا مرکزی ملزم فرید کھوسو کی گرفتاری کا دعویٰ، دیگر ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے