عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات

پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 70روپے چار پیسے فی لیٹر کمی

جیٹ فیول میں بھی 23روپے 59ہیسے فی لیٹر کمی کردی گئی

لائٹ ڈیزل کی قیمت 369روپے 72ہیسے سے کم ہوکر 299روپے 32پیسے ہوگئی

جہازوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمت 494روپے 71پیسے سے کم ہو کر 471روپے 01پیسے ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں