اسلام آباد ریڈ زون سے ملحقہ آبادی بری امام کو سی ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی قرار دیکر مسمار کرنے کا ظالمانہ عمل جاری

اسلام آباد ریڈ زون سے ملحقہ آبادی بری امام کو سی ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی قرار دیکر مسمار کرنے کا ظالمانہ عمل جاری ہے ایک شہر میں دو پالیسیوں پر عملدرآمد جاری ہے ایک جانب سرکاری اراضی پر گھر بنانے والوں کو معاوضہ اور بلڈ اپ پراپرٹی پلاٹ دے کر زمین واگزار کرائی جا رہی ہے تو دوسری جانب بری امام میں طاقت کے ذور پر عوام کے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں عدلیہ بھی عوام کو انصاف کی فراہمی میں ناکام دکھائی دیتی ہے ایک ریاست دو دستور پر عملدرآمد جاری ہے لیکن ایک عدالت ﷲ کی ابھی باقی ہے جہاں فیصلے طاقت سے نہیں انصاف سے ہوتے ہیں۔
#Islanabad #BariImamOperation #NoorpurShahanOperation #Cda #Police #virals

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں