ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد ٹریفک پولیس اور تھانہ کوہسار کی مشترکہ کارروائی۔
بلیو ایریا میں ڈرفٹنگ کرنے اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ملزمان گرفتار۔
ڈرفٹنگ کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی تھانے میں بند کر دی گئیں۔
ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔
ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جائے گا چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک
ٹریفک کے بہاؤ میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف بھر پور قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سی ٹی او
اسلام آباد ٹریفک پولیس ہمہ وقت شہریوں کی رہنمائی اور سہولت کے لیے سڑکوں پر موجود ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک