*بریکنگ*
*باجوڑ کے علاقے کٹ کوٹ میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید 3افراد کی نماز جنازہ ادا*
نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت
سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران نے متاثرہ گھروں کا دورہ کیا اور لواحقین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی
باجوڑ کے مکینوں نے افغان طالبان کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا
باجوڑ کے علاقےکٹ کوٹ میں افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید ہوئے تھے