پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا صبر جواب دے گیا*علیمہ خان کے الزام پر سخت برہم ..!!*میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے عہدے پر، 10 مرتبہ عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں،

*پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا صبر جواب دے گیا*

*علیمہ خان کے الزام پر سخت برہم ..!!*

میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے عہدے پر، 10 مرتبہ عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، عمران خان کی بہنیں سیاسی معاملات کو نہیں سمجھتیں۔۔” سلمان اکرم راجہ برس پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں