چین کے نائب وزیر اعظم “ہی لی فینگ” اپنے وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ ،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور طارق فاطمی نے وفد کا استقبال کیا۔

چین کے نائب وزیر اعظم “ہی لی فینگ” اپنے وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ ،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور طارق فاطمی نے وفد کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں