انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے حکومت پنجاب کی 2 سالہ کارکردگی پر مبنی سروے رپورٹ جاری 69فیصد افراد کا وزیراعلی مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان،

انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے حکومت پنجاب کی دو سالہ کارکردگی پر مبنی سروے رپورٹ جاری کر دی
رائے عامہ سروے میں 69فیصد افراد کا وزیراعلی مریم نوازشریف کی قیادت پر اظہار اطمینان،پنجاب کی ترقی کو درست سمت میں پیشرفت قرار دے دیا
عوامی سروے میں 32فیصد افراد نے وزیراعلی مریم نوازشریف کی کارکردگی کو”آؤٹ سٹینڈنگ“،31فیصد نے ”گڈ“قرار دیا
نوجوانوں کی اکثریت بھی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی مداح نکلی
پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کو 42 فیصد عوامی مقبولیت حاصل ۔ آئی پی او آر سروے

ترقیاتی منصوبے شروع کرنے سے وزیراعلی مریم نوازشریف کی مقبولیت میں اضافہ ہوا،عوامی سروے میں 56فیصد افراد کی رائے

55فیصد افراد کا سروے میں وزیراعلی مریم نوازشریف کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینے کے عزم کااظہار

عوامی سروے میں وزیراعلی مریم نوازشریف کا ستھرا پنجاب پروگرام 33فیصد کے ساتھ سرفہر ست
آئی پی او آر سروے میں 2سال کے دوران وویمن ویلفیئر اور پروٹیکشن 30فیصد، پبلک ٹرانسپورٹ 29فیصداور ایجوکیشن 27فیصد کے ساتھ نمایاں
عوامی سروے میں 26فیصد نے امن وامان کی صورتحال اور 25فیصد نے انفراسٹرکچر کو بہتر قرار دیا
آئی پی او آر سروے میں 7ہزار شہریوں کا عوامی جذبات گورننس پروفارمنس اور پولیٹیکل ٹرینڈ کا جائزہ
50فیصد خواتین او ر50فیصد مرد شامل
آئی پی او آر کے سروے میں 18سے 40سال کے 69فیصد افراد نے مثبت خیالات کااظہار کیا
سروے میں صفائی کے نظام میں بہتری، ہیلتھ اورایجوکیشن اصلاحات، مہنگائی میں ریلیف کے اقدامات،پبلک ٹرانسپورٹ اور بسنت کی بحالی پر عوامی رائے کاجائزہ
سروے میں 65فیصد افراد نے پنجاب کو ترقی کی درست سمت پر گامزن قراردیا
عوامی سروے میں 56 فیصد افراد کا سینی ٹیشن اور بلدیاتی سروسز پر اظہار اطمینان
آئی پی او آر سروے میں حصہ لینے والے 57فیصد افراد کا تعلق دیہی علاقوں اور 43 فیصد افراد کا تعلق اربن ایریا سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں