فیصل آباد کھڑریانوالہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی اور 2 بیٹیوں سمیت تین خواتین قتل

فیصل آباد کھڑریانوالہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے بیوی اور 2 بیٹیوں کے قتل کا معاملہ،

آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب،

آئی جی پنجاب کا سی پی او فیصل آباد کو فائرنگ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم،

ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب

سینئر پولیس افسران، فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود، شواہد اکٹھے کر لئے، سی پی او فیصل آباد

ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل، جلد گرفتار کر لیں گے، سی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں