سی آئی اے صدر پولیس کی بڑی کاروائی4 رکنی راھزن ڈکیت گینگ گرفتارملزمان سے نقدی 14لاکھ مال مسروقہ، موباںٔل فونز، 4 عدد موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد سابقہ ریکارڈ یافتہ سٹریٹ کرئم جیسی 30 وارداتوں کا انکشاف

*سی آئی اے صدر پولیس کی بڑی کاروائی4 رکنی رابر و ڈکیت گینگ گرفتار*

گرفتار ملزمان کا سرغنہ محمد عارف،شہباز علی،علی بابر اور بلال احمد شامل،

ملزمان سے نقدی 14لاکھ مال مسروقہ، موباںٔل فونز، 4 عدد موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ سٹریٹ کرئم جیسی 30 وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی صدر رضوان منظور

ملزمان موٹر سائیکلوں پر گھومتے موقع پاکر گن پوائنٹ پر واردت کرکے فرار ہو جاتے ڈی ایس پی سی آئی اے صدر

ملزمان شریف شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے،ڈی ایس پی سی آئی اے صدر

ملزمان کو پیشہ ورانہ اور جدید وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی صدر رضوان منظور

ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی سی آئی اے

ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی طرف سے ڈی ایس پی صدر رضوان منظور اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،
٭٭٭٭٭٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں