پاک پتن ,بچوں کو چھیڑنے اور نازیبا الفاظ سے منع کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیا بااثر زمیدار نے اپنی عدالت لگالی ماں بیٹی پر خونی کتے چھوڑ دیے بیٹی شدید زخمی آر پی او ساہیوال کا نوٹس
پاک پتن ,افسوس ناک واقع تھانہ احمدیار کے گاؤں 119 ای بی میں پیش آیاجہاں پر بااثر افراد نے خاتون اور اسکی بیٹیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا,بااثر افراد نے خاتون اور حافظ قرآن طالبہ پر کتے چھوڑ دیا,بدترین تشدد اور کتے کے کاٹنے سے لڑکی اوراسکی والدہ شدید زخمی ہوگئیں , سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل پر آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا سخت نوٹس کے بعد مقدمہ درج اور ان ظالموں کو گرفتار کر لیا گیا