28

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پہلا انتخابی قتل ہوگیا جہاں ایک امیدوار کے بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پہلا انتخابی قتل ہوگیا جہاں ایک امیدوار کے بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان بھی 3 انتخابی جلسے کئے جائیں گے

کھن بانڈی دو گرپوں کے درمیان تصادم سید تصور عباس موسوی امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر 4 کا بھتیجا حمزہ کاظمی گولی لگنے سے جاں بحق۔۔
اللہ پاک آخرت کی منزلیں آسان فرماۓ …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں