گلگت بلتستان میں مختلف  مقامات پر گلاف کے واقعات وقوع پزیر ہونے کے قوی خدشات سیاح غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں۔محکمہ داخلہ

وزیر اعلی/ ھنگامی ھدایات
گلگت۔ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقو ں میں بحالی کا کام شروع کیا جائے۔ خالد خورشید
گلگت۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے پیش نظر تمام ادارے الرٹ رہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان
گلگت۔  متاثرہ اضلاع میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے درکار فنڈز کی فراہمی کر دی گئ۔ وزیر اعلی
گلگت۔ دیگر ضروری سامان کی ترسیل کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے۔ خالد خورشید
گلگت۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں  کے مکینوں  میں ٹینٹ، خوراک اور ادویات تقسیم کئے جارہے ہیں۔وزیر اعلی
گلگت۔ ہنگامی خدمات کی فراہمی کے ذمہ دار تمام اداروں کو چوکس رہنے کے احکامات بھی جاری۔خالد خورشید
گلگت بلتستان میں مختلف  مقامات پر گلاف کے واقعات وقوع پزیر ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں. محکمہ داخلہ
گلگت۔ اگلے دو ہفتے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل در آمد کرنے کی ضرورت ہے۔محکمہ داخلہ
گلگت۔ عوام خصوصا سیاح غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں۔محکمہ داخلہ
گلگت.ٹوریزم ڈیپارٹمنٹ موزوں مقامات پر احتیاطی تدابیر پر مشتمل معلومات آویزاں کریں۔محکمہ داخلہ
گلگت تمام ڈسٹرکٹ منیجمنٹ اتھارٹی  اپنے اضلاع میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کریں۔محکمہ داخلہ
گلگت۔ تمام محکمے کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار  رہیں۔محکمہ داخلہ
گلگت ۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں  کو بھی  الرٹ کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ
6.معلومات کی ہر وقت فراہمی کے لئے  پولیس کنٹرول رومز کو  ہائ الرٹ کر دیا ہے۔محکمہ داخلہ
گلگت۔  قدرتی آفت کی اطلاع جی بی ڈی ایم اے کےٹیلی فون نمبر 05811۔920874 پہ فراہم کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں