26

ممبربلوچستان اسمبلی کو اسمبلی کے اندر جانےسے روک دیا گیا، گرفتار کرنے کی کوشش*

*کوئٹہ، ممبربلوچستان اسمبلی کو اسمبلی کے اندر جانےسے روک دیا گیا، گرفتار کرنے کی کوشش*

معزز اراکین کی کپڑے پھاڑ دئیے گئے، ممبرصوبائی اسمبلی احمدنواز بلوچ پولیس کے رویہ پر سخت برہم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں