52

اسلام آباد،سابق صدر آصف زرداری سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ‏گیلانی نے ایوان کی کارروائی اورکیمروں سے متعلق بھی آگاہ کیا، ‏7ووٹوں کو مسترد کرنا بدنیتی ہے، گیلانی کی بریفنگ، ‏

‏اسلام آباد،سابق صدر آصف زرداری سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

‏یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق بریفنگ، ذرائع

‏یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی اورکیمروں سے متعلق بھی آگاہ کیا، ذرائع

‏7ووٹوں کو مسترد کرنا بدنیتی ہے، یوسف رضا گیلانی کی بریفنگ، ذرائع

‏چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہم جیت چکے ہیں،سابق صدر آصف زرداری کی گفتگو،زرائع

‏تحریک عدم اعتماد سمیت آئینی اور قانونی راستہ اپنائیں گے، آصف زرداری، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں