50

گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے چار کارندے گرفتار ڈکیت گروہ کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے ہوئی نقدی،موبائلز موٹرسائیکل،قیمتی اشیاء برآمد

اسلام آباد:::ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی

گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے چار کارندے گرفتار

ڈکیت گروہ کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے ہوئی نقدی،موبائلز موٹرسائیکل،قیمتی اشیاء برآمد

وارداتوں کے لئے استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن،موٹرسائیکل برآمد

گرفتار ڈکیت گروہ میں وقار علی،جاوید،عبداللہ،رضوان،شہباز احمد شامل ہیں

ابتدائی تفتیش دوران ملزمان نے ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کا انکشاف کیا ہے

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سی آئی اے پولیس ٹیموں نے کی

ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی نے سی آئی اے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں