64

خیبر پختون خوا کے وزیر شوکت علی یوسف زئی خلاف نیب کی انکوائری کھل گئی

صوبہ سرحد کے وزیر شوکت علی یوسف زئی کے خلاف سازش کے تحت صوبہ خیبر پختون خوا کے وزیر شوکت علی یوسف زئی نیب کے ریڈار کی صف میں آگئے چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاعید اقبال کی صدارت میں ایگزیکٹیو بورڈ کا اجکاس ہوا جس میں شوکت علی یوسف زئی کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی شوکت علی یوسف زئی کے وزیر اطلاعات کے دور میں ان کے ملکیتی اخبار روزنامہ سرخاب کو دئیے گئے اشتہاروں کو ان کے حاسیدین نے ایشو بنالیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں