74

جہلم میں فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ دو تتلیاں چار بگڑے رٸیس زادے موقع پر گرفتار

جہلم جہکمجہلم۔
براٸی کا حاتمہ کرنے کے لیے پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ
پولیس تھانہ سول کا فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ
دو تتلیاں چار بگڑے رٸیس زادے موقع پر گرفتار
پولیس تھانہ سول لاٸن نے مقدمہ درج کر لی
ملزمان مرد و خواتین کا تعلق جہلم و دیگر اضلاع سے ہےپولیس نے ملزمان کو خوالات میں بند کر دیابراٸی کا حاتمہ کرنا اولین ترجیح ہے پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں