‏09 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار دکان مالک یوسف نے چوری کا الزام لگا کر بچے کو برہنہ کیا دکان کے باہر چہرہ سیاہ کرکے کھڑے رکھا,

‏09 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
سبزہ زار پولیس نے ملزم یوسف کو گرفتار کرلیا،
09 سالہ رمضان گھر سے سامان لینے نکلا تھا دکان مالک تشدد کرتا رہا
دکان مالک یوسف نے چوری کا الزام لگا کر بچے کو برہنہ کیا دکان کے باہر چہرہ سیاہ کرکے کھڑے رکھا,


لاہور سبزہ زار میں دوکاندار نے مبینہ طور دوکان میں چوری کرنے پر9 سالہ بچے کو برہنہ کیا منہ کالا کردیا اور اسکے بعد ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں