پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر توسیع کردی

🚨 *پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 دسمبر توسیع کردی*

_پاکستان نے بھارت کے لیے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کر رکھی ہے_

*🔴پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ائیر انڈیا کو 4 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا نقصان*

*🔴پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے نقصانات کے باعث ائیر انڈیا نے بھارتی حکومت سے 4 ہزار کروڑ روپے مانگ لیے: بھارتی میڈیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں