حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر 37 سال بعد پاکستان کو پھر چیمپئن بنادیا

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر 37 سال بعد پاکستان کو پھر چیمپئن بنادیا

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین – ایک سے شکست دی۔

حمزہ خان کی جیت کا اسکور 12-10، 12-14، 3-11 اور 6-11 رہا، 37 سال بعد پاکستانی کھلاڑی ورلڈ جونیئرز جیتنے میں کامیاب ہوئے۔
حمزہ سے قبل 1986 میں جان شیر خان نے یہ ٹائٹل جیتا تھا

IMG_8657

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں