الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کو کابینہ سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا شاہد خٹک کے جلسے میں حصہ لینے اور خطاب کرنے پر کاروائی کی گئی

اسلام آباد

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کو کابینہ سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

شاہد خٹک کے جلسے میں حصہ لینے اور خطاب کرنے پر کاروائی کی گئی

صوبائی وزیر شاہد خٹک کے نوشہرہ میں جلسہ عام میں حصہ لینے اور خطاب کیا تھا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو مذکورہ نگران وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا حکم جاری

واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی تھی

پنجاب میں بھی فوری احکامات جاری کرنے کا فیصلہ

نگران حکومت کے کسی بھی وزیر سیاسی وانتخابی مہم میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں،الیکشن کمیشن

خلاف ورزی کی صورت میں فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں