میانوالی دوران ڈکیتی فیملی کے سامنے اس کے چھوٹے بچے سے زیادتی کرنے والا دودا درانگڑا مارا گیا

‏ویلڈن CCD!!!

دوران ڈکیتی فیملی کے سامنے اس کے چھوٹے بچے سے زیادتی کرنے والا
دودا درانگڑا مارا گیا
سی سی ڈی میانوالی کا اشتہاری ملزمان سے پائی خیل کے پہاڑی سلسلے حسن شاہ کے قریب مقابلہ.
ضلع بھکر اور لیہ پولیس کو 30 سے زائد ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب عبید اللہ عرف دودا درانگڑا ولد رب نواز سکنہ بھکر مارا گیا
یہ وہ ذلیل شخص ہے جس نے بہل بھکر میں والدین کے سامنے بچے کے ساتھ زیادتی کی تھی اور اس کا یہی انجام ہونا تھا۔۔
سرعام چوریاں اور ڈکیتیاں کرواتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں