اگر پاکستان میں کوئی دہشتگرد حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع پاکستان….!!!!

اگر طالبان رجیم نے لڑنے کی کوشش کی تو دنیا ان کا حشر دیکھے گی، وزیر دفاع پاکستان….!!!!

پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گردانہ یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا، وزیر دفاع پاکستان….!!!!

کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور تباہ کن ہوگا، وزیر دفاع پاکستان….!!!!

طالبان رجیم کو چاہیے کہ وہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، وزیر دفاع پاکستان….!!!!

پاکستان کے عزم اور صلاحیتوں کو آزمانا طالبان کیلئے بہت مہنگا ثابت ہوگا، وزیر دفاع پاکستان….!!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں