سکھیکی منڈی : موٹروے پر سکھیکی کے قریب ڈرائیور کے دوران ڈرائیونگ سو جانے سے ٹریفک حادثہ
لاہور کی طرف جانے والی کار کا ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو جانے کے باعث پیچھ سے ٹرک سے ٹکرا گیا
سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس فیصل اکرم موقع پر ریسکیو سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں
افسوسناک حادثے میں لاہور کے رہائشی تین افراد ہلاک ہوگئے جن کو موٹروے پولیس نے مقامی ہسپتال شفٹ کروا دی ڈی آئی جی موٹروے سید فرید علی کی ہدایات پر موٹروے پولیس نے ٹریفک کو فوری بحال کر دیا
ہلاک ہونے والوں میں علی جان، ابوذر اور رضوان شامل ہیں
موٹروے پولیس دوران ڈرائیونگ سو جانے کے بارے آگہائی مہم مسلسل چلاتی ہے
جائے حادثہ پر موٹروے پولیس نے جدید ترین ہائیڈرولک کٹرز سے زخمی اور ہلاک افراد کو ریسکیو کیا