راولپنڈی بس اسٹینڈ سے نوجوان مبینہ طور پر اغواء دو روز قبل بہاولپور سے فیض آباد آیا تھا راولپنڈی اور اسلام آباد میں بائیکیا سروس چلاتا تھا،

راولپنڈی

تھانہ نیو ٹاون کے علاقے فیض آباد بس اسٹینڈ سے نوجوان مبینہ طور پر اغواء

مبینہ طور پر اغواء ہونے والا شہری دو روز قبل بہاولپور سے فیض آباد آیا تھا

محمد لطیف راولپنڈی اور اسلام آباد میں بائیکیا سروس چلاتا تھا، بھائی محمد سعید

دو روز سے میرے بھائی محمد لطیف کے تمام نمبرز بند ہیں، بھائی محمد سعید

تھانہ نیو ٹاون پولیس کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا، بھائی محمد سعید

راولپنڈی پولیس افسران میرے بھائی کا سراغ لگانے میں مدد کریں، بھائی محمد سعید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں