اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا
استاتذہ کو واپس صوبوں میں بھیجنے کا وفاقی نظامات تعلیمات کا فیصلہ معطل
آرڈر معطلی کے بعد استاتذہ کے پاس اسکول جانے کا راستہ کھل گیا
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گیارہ دسمبر 2020 کا فیصلہ معطل کیا
بادی النظر میں وفاقی نظامت تعلیمات کا حکمنامہ برقرار نہیں رہ سکتا، عدالت
آئندہ سماعت پر ڈی جی وفاقی نظام تعلیمات نو مارچ کو طلب
وفاقی نظام تعلیمات بتائیں کہ ایسا حکمنامہ کیوں جاری کیا گیا، عدالت
اساتذہ نے ڈی چوک پر دھرنا بھی دیا تھا