اسلام آباد ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے آپریٹر سے پستول لیکر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد

ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے خودکشی کرلی ،
ایس پی عدیل اکبر نے آپریٹر سے پستول لیکر خود کو گولی ماری ،
زخمی خالت میں ایس پی کو پمز منتقل۔کیا گیا ، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انکی ڈیتھ ہوگئی
پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں