وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد آمد، انتظامیہ کی جانب سے پُرتپاک استقبال

*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد آمد، انتظامیہ کی جانب سے پُرتپاک استقبال*

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی جمعرات کی شب خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پہنچے، جہاں ان کا انتظامیہ کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسلام آباد میں پانی پی ٹی ائی عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، تاہم ملاقات نہ ہو سکی۔

خیبر پختونخوا ہاؤس پہنچنے پر ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ پی آر سید بلال حسین اور کنٹرولر طفیل شاہ نے وزیراعلیٰ کا خیرمقدم کیا اور انہیں پھول پیش کیے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کے جذبۂ خیرسگالی کو سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں