آزاد کشمیر بھر کے ہزاروں اساتذہ ایک بار پھر ہڑتال پر

مظفرآباد() آزاد کشمیر بھر کے ہزاروں اساتذہ ایک بار پھر ہڑتال پر ، خواتین معلمات سمیت ہزاروں کی تعداد میں معلمین اپر چھتر علی اکبر ہائی سکول گراؤنڈ میں موجود۔
حکومت کی جانب سے لاٹھی چارج کے بعد دئیے گئے ٹائم فریم کا وقت پورا ہونے پر استاد باہر نکل آئے۔
اساتذہ اپنے یک نکاتی مطالبے کی منظوری تک تدریسی عمل کے بائیکاٹ سمیت سراپا احتجاج رہیں گے۔
احتجاج میں معلمین کے ہمراہ معلمات کے بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
پولیس کی بھی بھاری نفری تعینات۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں