سینوتھ ایونیو پر حادثہ سابق ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حمزہ تیز رفتار کار الٹنے کے باعث جاں بحق

اسلام آباد

سینوتھ ایونیو پر حادثہ سابق ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حمزہ تیز رفتار کار الٹنے کے باعث جاں بحق
‏سینوتھ ایونیو پر حادثہ حادثے میں جاں بحق والا شخص کی شناخت سابق ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل ⁦‪‬⁩ چوہدری کے بیٹے کے حمزہ ہوگئی،حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حمزہ طارق چوہدری ہے،اسلام آبادسیونتھ ایونیو پر گاڑی کو حادثہ*
‏حادثہ اوور سپیڈنگ کے باعث پیش آیا
‏گاڑی میں ایک فرد سوار تھا جو گاڑی چلا رہا تھا
‏سوار شخص جاں بحق جاں بحق شخص کی نعش پمز ہسپتال منتقل کردی گئیگاڑی اوو سپیڈنگ کی وجہ سے ایک شاہراہِ سے دوسری شاہراہِ کے کھمبے سے ٹکرائی
‏گاڑی میں لائنسس یافتہ اسلحہ موجود تھا، پولیس اسلحہ لواحقین کے حوالے کردیا گیا،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں