بینکنگ محتسب پاکستان نے حکومت کے بنیادی تنخواہوں کے اسکیل کے مطابق گریڈ BPS-1 سے BPS-16 تک کے اپنے39 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا ہے۔

بینکنگ محتسب پاکستان کے 39 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا گیا۔
کراچی:بینکنگ محتسب پاکستان نے حکومت کے بنیادی تنخواہوں کے اسکیل کے مطابق گریڈ BPS-1 سے BPS-16 تک کے اپنے39 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ایم این اے جناب قادر خان مندوخیل کی سربراہی میں قائم کردہ “متاثرہ ملازمین کی خصوصی کمیٹی” کی ہدایت پر بینکنگ محتسب پاکستان نے گزشتہ کئی سالوں سے خدمات انجام دینے والے 39 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں