رحیم یار خان میں بھانجی سے جنسی زیادتی کے مبینہ ملزم کو ماموں نے غیرت کے نام پر پولیس کی تحویل میں ہونے کے باوجود فائرنگ کرکے قتل کردیا
رحیم یارخان: ایمرجنسی وارڈمیں غیرت کےنام پرملزم پرسرعام فائرنگ تھانہ آب حیات پولیس کی موجودگی میں ملزم رفیق احمدپر3فائرمارےگئے میڈیکل چیک کےلیےہسپتال لایاگیا فائرنگ سےموقع پرہی دم توڑگیا
سنی پل کےرہائشی محمدساجدنےقتل کرنےکےبعدپولیس کوخودہی گرفتاری دےدی ملزم محمدساجدنےمقتول رفیق احمدسےبھانجی کےریپ کابدلہ قتل کرکےلیاہے،خاندانی ذرائع مقتول ملزم محمدرفیق رشتےدارخاتون سےریپ کے130/23مقدمےمیں تھانہ آب حیات پولیس میں زیرحراست تھا شیخ زیدہسپتال کےایمرجنسی وارڈمیں سرعام فائرنگ سےخوف وہراس کی لہردوڑگئی
ایم ایس شیخ زیدہسپتال،ایس ایچ اوتھانہ آب حیات اورتھانہ سٹی اےڈویژن ایس ایچ اوجائےوقوعہ پرفوری پہنچ گئے
تھانہ سٹی اےڈویژن پولیس نےقاتل کی گرفتاری کےبعدقانونی کاروائی شروع کردی