ہنگو سے دو مرتبہ منتخب پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شاہ فیصل خان کو آج ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے، شاہ فیصل گزشتہ کئی ہفتوں سے روپوش تھے، انہیں کہا جارہا تھا کہ وہ پرویز خٹک کے ساتھ شامل ہوجائے لیکن وہ عمران خان چھوڑنے کےلیے تیار نہیں تھے۔
شاہ فیصل کی والدہ کا بیان
پولیس نے پی ٹی آئی ہنگو سے سابقہ ایم پی اے شاہ فیصل خان کو گرفتار کر لیا۔
شاہ فیصل خان کو پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔ بھائی شاہ فیصل
شاہ فیصل گزشتہ ایک ماہ سے رپوش تھے۔
شاہ فیصل آج بیمار والدہ سے ملنے آئے تو انہیں گرفتار کر لیا۔ بھائی شاہ فیصل