موٹر سائیکل سوار ڈاکو ایک بار پھر بے لگام ہوگئے فیض عالم سکول کے قریب فلمی انداز میں ڈکیتی کی واردات
ایک ڈاکو گلی میں اسلحہ تان کر شہریوں کے سامنے کھڑا ہوگیا
2 نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل سوار شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج نیوز نے حاصل کرلی
لوٹ مار کرنے کے بعد دونوں ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے جلد دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔پولیس ذرائع
