کراچی کے بعد ملتان میں بھی بھتہ مافیا سرگرم ہونے لگا بھتہ خور نے ریڑھی بان کا جینا دوبھر کردیا ٹونی روزانہ اسلحہ دیکھا کر ایک ہزار روپے بھتہ کی ڈیمانڈ کرتا ہے۔ شربت بھی پیک کرواکر لے جاتا

کراچی کے بعد ملتان میں بھی بھتہ مافیا سرگرم ہونے لگا
رحیم چوک پر بھتہ خور نے ریڑھی بان کا جینا دوبھر کردیا تھانہ نیو ملتان پولیس نے بھتہ خور ٹونی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس حکام
مقدمہ وسیم عباس کی مدعیت میں دفعہ 384 کے تحت درج کرلیا گیا۔پولیس حکام
ٹونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ٹونی روزانہ اسلحہ دیکھا کر ایک ہزار روپے بھتہ کی ڈیمانڈ کرتا ہے۔متن مقدمہ
بھتہ خور ٹونی شربت بھی پیک کرواکر لے جاتا ہے۔متن مقدمہ
ٹونی بھتہ خوری کی مد میں پانچ ہزار روپے کی ڈیمانڈ کرنے لگا ہے۔متن مقدمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں