جعلی شناختی کارڈ بنانے میں نادرا اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
چترال دروش نادرا آفس اہلکاروں نے 20 افراد کےلیے جعلی شناختی کارڈ بنائے
ایف آئی اے نے نادرا دروش کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کرلیا،،ایف آئی اے
جعلی شناختی کارڈ بنانے والے19 افراد بھی کارروائیوں میں گرفتار،ایف آئی اے
گرفتار افراد میں 13 افغان باشندے،2 ایجنٹ بھی شامل،ایف آئی اے
افغان باشندوں کو پشاور کے علاقے وخو پل سے گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے
گزشتہ ایک سال کے دوران جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث 100 افراد گرفتار
گرفتار افراد میں نادرا کے 11 ملازمین اور 25 ایجنٹ بھی شامل،ایف آئی اے
=”https://sahafi.online/wp-content/uploads/2023/07/IMG_20230715_010446-300×300.jpg” alt=”” width=”300″ height=”300″ class=”size-medium wp-image-1818″ /> نادرا[/caption]