قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان کی سربراہی میں وفد کی ملاقات میں مہر عبدالخالق لک جنرل سیکرٹری جدہ سینئر راہنماء عرفان الحسن سدرہ ڈپٹی سوشل میڈیا ہیڈ ذوہیب شہزاد کھوکھر اور سیف منظور ملک مولوی عبدالشکور بھی شامل تھے