ریس کے سلطان پھر سے چولستان کے بادشاہ بن گئے
پاکستان کی سب سے بڑی جیپ ریلی کے پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلہ میں بھی سب سے آگے
صاحب زادہ سلطان نے 430 کلومیٹر کا ٹریک تین گھنٹے 18منٹ 29سیکنڈ میں طے کیا
4منٹ کے فرق سے دفاعی چیمپئن نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے
ریس میں 150 زائد ریسرز نے حصہ لیا