سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر فیصلہ مکمل تحریر نہیں کیا جا سکا مزید وقت درکار ہے،عدالت کے ریمارکس

احتساب عدالت اسلام آباد

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس

ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر

فیصلہ مکمل تحریر نہیں کیا جا سکا مزید وقت درکار ہے،عدالت کے ریمارکس

عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کیلئے نئی تاریخ مقرر کردی

ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 18 تاریخ کو سنایا جائے گا،عدالت

کیس کی سماعت 18 جولائی تک ملتوی کردی گئی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ عدالت میں پیش ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں