چیف کمشنر افس نے چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی، نوٹیفیکیشن

چیف کمشنر افس نے چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،

چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی، نوٹیفیکیشن

تھانہ ترنول اور تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج دو دو مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، نوٹیفیکیشن

تھانہ کراچی کمپنی، کوہسار ، رمنا اور سیکرٹریٹ میں درج ایک ایک مقدمے کی سماعت بھی جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، نوٹیفیکیشن

اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں آج چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 11 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہیں،

چیرمین پی ٹی آئی جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائیکورٹ آج پیش ہوں گے، زرائع

چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 3 کیسز انسدادِدہشتگردی عدالت میں بھی مقرر ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں