تحریک انصاف کے سابق اہم رہنما جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔ پولیس زرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے سر میں گولی مار کر خودکشی کی۔

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی

لاہور: تحریک انصاف کے سابق اہم رہنما جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی۔ پولیس زرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے سر میں گولی مار کر خودکشی کی۔

لاہور پولیس نے جہانگیر ترین کے خودکشی کرنے کے محرکات جاننے کیلئے مختلف زاویوں سے مذید تحقیق شروع کردی ہے جبکہ موبائل فون اور ریوالر سمیت اہم سامان تحویل میں لے لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں