بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار جاری 43 بیوہ خواتین کی رقم 5 لاکھ 6 ہزار روپے ادا نہ کی گئی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا چھاپہ 43 خواتین کے شناختی کارڈ برآمد ریٹیلر کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج ملزم گرفتار

دائرہ دین پناہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار جاری 43 بیوہ خواتین کی رقم 5 لاکھ 6 ہزار روپے ادا نہ کی گئی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا چھاپہ 43 خواتین کے شناختی کارڈ برآمد ریٹیلر کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج ملزم گرفتار

tickers

دائرہ دین پناہ/بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار جاری

43 بیوہ خواتین کو چونا لگانے والا ریٹیلر گرفتار

مجاہد نامی ریٹیلر کی دکان پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ کا چھاپہ

ریٹیلر کے جانب سے 43 خواتین کے انگوٹھے لگوا کر رقم نہ دی گئی

ریٹیلر مجاہد حسین اور ہیلپر محمد افضل سے 43 خواتین کے شناختی کارڈ برآمد۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر

اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب اقبال کی مدعیت میں ریٹلیر مجاہد اور محمد افضل کے خلاف مقدمہ درج

ملزمان نے 43 خواتین کی رقم مبلغ پانچ لاکھ 6 ہزار ریکور کرنا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر

43 خواتین کی رقم نکلوا کر خواتین کو نہ دی گئی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں