نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن دو شروع
امدادی ٹیمیں دریا کے کنارے رات کے وقت بھی ریسکیو آپریشن میں مصرف
پانی کی سطح کم ہونے پر آپریشن دو بارہ شروع کیا گیا
نیوی کے غوطہ بھی خور برساتی نالے میں ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز فائیو میں باپ اور بیٹی گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے تھے
ریسکیو آپریشن کو 12گھنٹوں سے زیادہ وقت گزر گیا
تاحال امدادی ٹیمیں باپ اور بیٹی کو تلاش کرنے میں ناکام